اب فلسطین کا نہیں بلکہ امریکہ اور اسرائیل کا سقوط ہو گا، فلسطین و غزہ کے مسلمانوں کی جدوجہد ایک دن ضرور کامیاب ہوگی،امیرا لعظیم

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر میں  یوم القدس منایا گیا۔اس موقع پر نماز جمعہ کے بعد مساجد کے باہر اور اہم شاہراؤں پر فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف بھرپوراحتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں