آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی میزبانی میں تین روزہ اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز)آکسفورڈ یونیورسٹی پریس (او یو پی) تین روزہ اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول (آئی ایل ایف) کے نویں ایڈیشن کی میزبانی کرے گا۔ ادبی میلہ 3 تا 5 نومبر 2023 گندھارا سٹیزن کلب F-9 کے وسیع و عریض پارک مزید پڑھیں