آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے متنازع صدارتی آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا

مظفرآباد(صباح نیوز)آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر آرڈیننس2024 معطل کردیا ، سپریم کورٹ کے فل کورٹ نے بار کونسل آزاد جموں وکشمیر اور دیگر وکلا کی اپیلوں پر مختصر فیصلہ سنا دیا اس مزید پڑھیں