آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(صباح نیوز) ایکشن کمیٹی کی جانب سے سرحدات بندش،4 روزہ مکمل شٹر ڈاؤن کے بعد بالآخر حکومت آزادکشمیر نے ایکشن کمیٹی کے جملہ مطالبات کو تسلیم کرلیا، متنازعہ ترین صدارتی آرڈیننس صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے واپس لے مزید پڑھیں