آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقات،کھیلوں کے فروغ کے لیے مائیکل اوون کی خدمات کو سراہا

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان کے دورے پر آئے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ،آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون کیساتھ ملاقات مزید پڑھیں