ہر طبقہ فکر کی خواتین اساتذہ، ڈاکٹرز ،وکلا ،طالبات اور گھریلو خواتین12 جولائی اسلام آباد دھرنے کی بھرپور حمایت کریں،ڈاکٹر حمیرا طارق

 لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی  ناقص پالیسیوں نے پوری قوم کو معاشی بدحالی اور بے یقینی کی کیفیت سے دو چار کر دیا ہے- جب تک ظالم مزید پڑھیں