گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے بیرسٹر اعتزاز احسن کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر چوہدری اعتزاز احسن نے ملاقات کی،جمعرات کو یہاں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ مزید پڑھیں