کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنے تک مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر رہے گا۔ پاکستان

نیویارک:پاکستان نے اقوام متحدہ میں اِس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیری عوام کو ان کا حق خود ارادیت دیئے جانے تک تنازعہ کشمیر عالمی ادارے کے ایجنڈے پر بدستور موجود رہے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مزید پڑھیں