اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان ریلوے نے ‘پریمیم لانج’ ڈائننگ کار متعارف کرادی۔ ،پاکستان ریلویز نے’پریمیم لانج’ ڈائننگ کارکا آغازکیا ہے ابتدائی طور پریہ سہولت بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کے مسافروں کے لیے دستیاب ہے۔ جدید ترین ڈائننگ کارمیں 45مسافروں کے بیٹھنے مزید پڑھیں