ٹی ٹوئنی، رضوان ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

دبئی(صباح نیوز) قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی میں ایک سال میں ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے رواں سال مزید پڑھیں