وکالت کرنا ہمارا کام نہیں۔ قانون میں ترمیم کے بعد نظرثانی میں نیا وکیل کیا جاسکتا ہے،پارٹی خود بھی دلائل دے سکتی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ وکالت بھی ہم کریں اورفیصلے بھی ہم کریں ، وکالت کرنا ہمارا کام نہیں۔ قانون میں ترمیم کے بعد نظرثانی میں نیا وکیل کیا جاسکتا ہے مزید پڑھیں