قوم بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملے میں میں 10جوانوں کی شہادت پر بے حد دکھ اور افسوس ہے۔ مزید پڑھیں