قائمہ کمیٹی اطلاعات کا پیمرا اور آئی ٹی این ای کو میڈیا ورکزر کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے بعض میڈیا ہائوسز کی جانب سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور پیشگی اطلاع کے بغیر ورکرز کی ملازمتیں ختم کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پیمرا مزید پڑھیں