فیصل آباد،جماعت اسلامی کے دھرنے کے چوتھے روز خواتین کے جلسہ میں شرکت کیلئے دس بسوں پر مشتمل قافلہ ناظمہ ضلع ڈاکٹرفہمیدہ الیاس کی قیادت میں روانہ

فیصل آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے دھرنے کے چوتھے روز خواتین کے جلسہ میں شرکت کیلئے دس بسوں پر مشتمل قافلہ ناظمہ ضلع ڈاکٹرفہمیدہ الیاس کی قیادت میں روانہ ہوا۔قافلہ میں خواتین کے ساتھ ساتھ معصوم بچے بھی شریک تھے۔روانگی سے مزید پڑھیں