صنفی بنیاد پر تشدد ایک اہم مسئلہ ہے، رویے بدلنے کی ضرورت ہے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ  صنفی بنیاد پر تشدد ایک اہم مسئلہ ہے،  رویے بدلنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات مزید پڑھیں