صدرآصف زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور خیبر میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور خیبر میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران مزید پڑھیں