سوات میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

سوات (صباح نیوز)سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے  ،کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا  ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے مزید پڑھیں