کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکمرانوں مقتدرقوتوں کی بدعنوانی لوٹ مار کی وجہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے ۔مولانا ہدایت الرحمان کے حوالے سے مقتدرقوتوں ،عدلیہ کو دہرامعیار مناسب نہیں ۔جھوٹے مقدمات ،گرفتاری تشدداور بے مزید پڑھیں