جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے سپیشل جج اور عملے کے 4ارکان کورونا کا شکار

اسلام آباد (صباح نیوز)کوروناوائرس ایک مرتبہ پھر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچ گیا۔ اسپیشل جج سینٹرل محمدآصف اور ان عملے کے چار ارکان کوروناوائرس کا شکار ہو گئے۔ اسپیشل جج سینٹرل محمد آصف نے کوروناوائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو مزید پڑھیں