جلاؤ گھیراؤ کیس، علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے موٹر وے پر جلاؤ گھیراؤ اور کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے خیبر پختونخواکے وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کر دی۔ سماعت ایڈیشنل مزید پڑھیں