بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے روزہ داروں سمیت ہر شعبہ کو متاثرکیا ہے،عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہے کہ رمضان المبارک اور سخت گرمی میں صوبہ بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے روزہ داروں ،درزیوں،تعلیمی اداروں،ہسپتالوں سمیت ہر شعبہ کو متاثرکیا ہے ۔یہ سب حکومتی دعووں کی مزید پڑھیں