اپوزیشن عدم اعتماد کے گڑھے میں خود گرے گی، عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد کے گڑھے میں خود گرے گی، اقتدار کی ہوس میں اپوزیشن نے قومی مفادات کو دا ئوپر لگایا ہوا ہے۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا مزید پڑھیں