آزاد کشمیر کے وفاقی اداروں کے خلا ف کثیر تعداد میں شکا یات پر از خود نو ٹس، وفاقی محتسب کی معا ئنہ ٹیم مظفر آباد کا دو روزہ دورہ کرے گی

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی نے آ زاد کشمیر کے وفاقی اداروں کے خلا ف کثیر تعداد میں شکا یات پر از خود نو ٹس لیتے ہو ئے ڈا ئر یکٹر جنر ل محمداشفاق احمد مزید پڑھیں