نیپرا کا بجلی مزید 2 روپے 84 پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے صارفین کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔  نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جہا یہ اضافہ فیول مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان فوج کی گاڑی دھماکے میں تباہ. 6 ہلاک اور 8 زخمی

کابل(صبا ح نیوز) افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اس وقت دھماکہ ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔دھماکے میں فوجی گاڑی تباہ جبکہ6  اہلکار جاںبحق اور 8 زخمی مزید پڑھیں

2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، عمران خان

 راولپنڈی(صباح نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں،ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں، خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچوں کا اسکول نہ جانا بڑا مزید پڑھیں

امریکا کی کال آنے سے قبل بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے، اس سے قبل کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں انتخابات جیت کر مزید پڑھیں

اسد قیصر کا 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے کسی اور سے کیا مانگیں مزید پڑھیں

وزیراعظم اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان منگل کی شام ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ان کے مزید پڑھیں

گندم درآمد کا فیصلہ پی ڈی ایم حکومت کی سمری پر کیا گیا، انوار الحق کاکڑ

کوئٹہ (صباح نیوز)سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کہ گندم درآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت کی سمری پر لیا گیا تھا۔وزیرداخلہ کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قیادت اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات کا انتظام دفتر خارجہ نے نہیں کیا، اسحاق ڈار

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات کا انتظام دفتر خارجہ نے نہیں کیا۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) مزید پڑھیں