اسلام آباد(صباح نیوز)نامزدچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ جب تک ملازم سروس میں ہوگااسی وقت تک اسے تنخواہ ملے گی۔ اگر درخواست گزار چاہتے ہیں کہ ان کے وکیل دلائل دیں توپھر ہم درخواست مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ازبکستان کے انتخابات، پاکستانی سینیٹرز کا تین رکنی مبصر گروپ ازبکستان جائے گا،خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی کی قیادت میں 3 رکنی وفد 25 اکتوبر کو ازبکستان روانہ ہو گا،وسط ایشیائی ریاست جمہوریہ ازبکستان کے مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں، ملکی معیشت کے استحکام ، ٹیکس محصولات میں اضافے ، ٹیکس نظام کو منصفانہ اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف کیس میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے 22 صفحات پرمشتمل اضافی نوٹ جاری کر دیا۔اضافی نوٹ میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ اکثریتی فیصلے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے سماعت کے دوران ججز کی سکیورٹی کے معاملے پر ریمارکس د یتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تو خود بندوقیں نہیں اٹھا سکتے، حکومت کو ججز کی سکیورٹی کا معاملہ مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز) نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کے کیس اور قید سے متعلق معلومات کیلئے امریکی محکمہ انصاف سے رجوع کیا جائے۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے میڈیا بریفنگ میں مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں آلودگی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 535 تک جا پہنچی ہے۔آلودگی کی بڑھتی شرح بیماریوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بیگم نصرت بھٹو کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،پاکستان میں جمہوریت مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز) حکومت پاکستان نے پاک بھارت کرتارپورکوریڈورچلانے کے معاہدے میں پانچ سال کی توسیع کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کوریڈور چلانے کا معاہدہ 24 اکتوبر 2019 کو پانچ سال کے لئے کیا گیا تھا، مزید پڑھیں