خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خضدار(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.3ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 27.76کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مزید پڑھیں

جمرود جیل میں قیدی انتقال کرگیا

جمرود(صباح نیوز)ضلع خیبر کی جمرود جیل میں قیدی انتقال کرگیا۔پولیس کے مطابق طبیعت اچانک خراب ہونے پر قیدی کو پشاور منتقل کیا گیا جہاں وہ  ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ بعدازاں لواحقین نے میت روڈ پر رکھ کر جمرود بازار مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور (صباح نیوز)جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

خیبر پختوانخوا میں طوفانی بارشوں کے باعث مزید 7 افراد جاں بحق، 12زخمی

درگئی/دیر بالا/مردان(صباح نیوز)خیبر پختوانخوا میں طوفانی بارشوں کے باعث چھتیں گرنے اور دیگر واقعات میں چار بچوں اور خاتون سمیت مزید 7 افراد جاں بحق اور 12زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مالاکنڈکی تحصیل درگئی کے علاقے شریف آباد میں شدید مزید پڑھیں

سوات ، مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوا ت(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات ،مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 142کلو میٹر اور مرکز مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کی عالمی ڈونرز کانفرنس کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی اداروں کی ڈونر کانفرنس منعقد کرنا بہت بڑی کامیابی ہے جس میں 1.8 ارب ڈالر کے وعدے ضم شدہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، بارشوں کے باعث حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئی، 46 زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 36 افراد جاں بحق جبکہ 46 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)کی جانب سے جاری جانی و مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلابی صورت حال،الرٹ جاری

 پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلابی صورت حال اور مزید بارشوں کی وجہ سے خطرات بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا گیا ۔ صوبے میں بارش  ہفتہ تک وقفے وقفے مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات

 پشاور(صباح نیوز) صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس جبکہ تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کی منظوری دے دی۔وزارت قانون و انصاف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈہ پور کی چھوڑی ہوئی نشست حلقہ این اے چوالیس ڈیرہ پر ضمنی انتخابات21 اپریل 2024ء کو ہو نگے

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈہ پور کی چھوڑی ہوئی نشست حلقہ این اے چوالیس ڈیرہ پر ضمنی انتخابات21 اپریل 2024ء کو ہو رہے ہیں۔ ایک خاتون سمیت کل 18 امیدوار انتخابی دنگل میں حصہ لیں مزید پڑھیں