پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کے 25 ایم پی ایز ووٹ نہیں دینگے، ندیم افضل چن

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماندیم افضل چن نے  بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کے 25 ایم پی ایز ووٹ نہیں دیں گے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران مزید پڑھیں

چوہدری برادران کے کہنے پر پنجاب میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن)پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چوہدی برادران کے کہنے پر ہم نے پنجاب میں عدم اعتماد جمع کرائی۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت کے مزید پڑھیں

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا ،4دہشت گردگرفتار

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے چاردہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایک دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ملزمان سے پانچ کلو گرام مزید پڑھیں

پرویز خٹک ،فواد چوہدری کا ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر دفاع پرویز خان خٹک اور وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا جہانگیر خان ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری سے رابطہ ہو اہے۔ وفاقی وزراء نے عون چوہدری سے درخواست کی کہ حکومت کی مزید پڑھیں

حکومت کے کرپشن سکینڈلز میں ایل این جی سر فہرست ہوگا،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر اورسینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے کرپشن سکینڈلز میں ایل این جی سر فہرست ہوگا۔ ان خیالات کااظہار شیری مزید پڑھیں

تمام سیاسی فیصلے میری مشاورت سے ہوتے ہیں ،چوہدری شجاعت

اسلام آباد (صباح نیوز)مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تمام سیاسی فیصلے میری مشاورت سے ہوئے میری مکمل حمایت حاصل ہے، ہمارا خاندان اور جماعت ایک ہی پیج پر ہیں، جو افواہیں چل رہی ہیں مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کاپراسیس شروع ہوا ہے ، کہیں سے کوئی کال نہیں آئی،شاہد خاقان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئرنائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کاپراسیس شروع ہوا ہے کہیں سے کوئی کال نہیں آئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مسلم لیگ( ق ) کے طارق بشیر چیمہ وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ق)کے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وفاقی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ(ق) کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ نے کابینہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں

افغانستان کو تنہا چھوڑا تو خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کو تنہا چھوڑ دینے کے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے،افغانستان میں 40 سال سے جاری جنگ اور خونریزی کے زخم بھرنے میں مزید پڑھیں