بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارت کاری اہم ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (صباح نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ   بین الملکی تعلقات کی بہتری کے لیے ثقافتی سفارت کاری اہم ہے۔وزارتِ خارجہ میں پاکستان فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن(پفوا)چیئریٹی بازار کی تقریب سے مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتارہونے والے 156پی ٹی آئی کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد میں احتجاج سے گرفتار 156 پی ٹی آئی کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی کارکنوں مزید پڑھیں

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے بھرتیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی)نے گریڈ 16 سے 18 کی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا۔ ملک کے مختلف سرکاری محکموں میں اعلی تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوانوں کیلئے سرکاری افسر بننے کا ایک مزید پڑھیں

سی پی این ای کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی نے مطیع اللہ جان ، ثاقب بشیر اور شاکر محمود اعوان کو ماورائے قانون گرفتار کرکے حبس بیجا میں رکھنے کو آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے پر قدغن قراردے دیا

کراچی(صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین حسن عباس کی زیرصدارت ہوا۔ اس اجلاس میں رواں سال کے دوران ملک بھر میں رونما ہونے والے 9 صحافیوں کے قتل مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت کا وکلا کو عمران خان سے فوری ملاقات کرانے کا حکم

راولپنڈی(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے وکلا کو بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے فوری ملاقات کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ وکلا ابھی جیل جائیں اور تھانہ ڈکلیئر ایس ایچ او وکلاء کی ملاقات کرائیں۔ بانی پی ٹی مزید پڑھیں

انسدادہشتگردی عدالت ،صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (صباح نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کر لی۔دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ مطیع اللہ جان مزید پڑھیں

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات ،صوبے کے امور کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں صوبے کے امور کے حوالے سے گفتگوکی گئی ۔

سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیم سمیت کئی اہم مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم، لاپتہ افراد کی بازیابی، تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے، آڈیوز لیک، پی آئی اے نجکاری، آئی پی پیز معاہدے اور قرضوں کی معافی کے خلاف دائر درخواستیں سماعت مزید پڑھیں

وزیراعظم کاپاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف  نییورپی کمیشن  اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجینسی کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف، وزارت ہوابازی ، پاکستان مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، بلوچستان ، کشمیر ، گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے ،تیز ہوائوں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر بر ف باری کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، بلوچستان ، کشمیر ، گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر بر ف باری کا امکان ہے مزید پڑھیں