معاملہ اب اتنا سادہ نہیں رہا۔۔۔تحریر نصرت جاوید

نظر بظاہر وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد قانونی بھول بھلیوں میں داخل ہوکر اپنے انجام تک پہنچنے میں ضرورت سے زیادہ دیر لگارہی ہے۔عمران حکومت کے چند نورتن ماہرین قانون نے قانونی مزید پڑھیں

مسلم وزرائے خارجہ کا اجلاس۔۔۔تحریر: محمد اصغر

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اہم اجلاس 22مارچ 2022ء سے اسلام آباد میں شروع ہورہا ہے۔ پاکستانی عوام، مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ، مندوبین، سفارتکاروں اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں کو پاکستان مزید پڑھیں

منحرف ارکان اسمبلی اورجنونی مخالفین وقانونی ماہرین۔۔۔تحریر نصرت جاوید

گزشتہ ہفتے ایک کالم میں نے فقط یہ عرض گزارنے تک محدود رکھا کہ ہمارا آئین تحریری ہے۔ اس نوع کے آئین میں ابہام کی گنجائش نکالنا بہت دشوار ہے۔اجرتی قاتلوں کا رویہ اختیار کرتے ہوئے چند ماہرینِ قانون نے مزید پڑھیں

مسئلے کا حل استعفیٰ اور استعفے۔۔۔تحریر محمود شام

آج اتوار ہے۔ 23مارچ سے تین روز پہلے کا اتوار۔ 23مارچ بھی پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی سال والی۔ بچوں سے ملنے، ان کی حیرت بھری باتیں سننے کا دن۔ مگر آج پاکستان خدشات اور خطرات میں گھرا ہوا آرہا ہے۔ مزید پڑھیں