اپنے گریبان میں جھانکنے کے حکم کی تعمیل… تحریر : وجاہت مسعود

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ صاحب نے لاہور میں ایک دھواں دھار پریس کانفرنس میں ان شہریوں کو اپنے گریبان میں جھانکنے کا حکم دیا ہے جنہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے بلوچ بہن بھائیوں پر پولیس تشدد مزید پڑھیں

9 مئی۔ دُھند گہری ہورہی ہے! : تحریر عرفان صدیقی

9مئی کی منصوبہ بند غارت گری پر مسلح افواج کا ردّعمل قطعی، غیرمبہم اور دوٹوک تھا۔ کہاگیا’’یہ قومی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ سیاست کا لبادہ اوڑھے اقتدار پرستوں نے وہ کچھ کرڈالا جو پچھتر سالوں میں ہمارا دشمن بھی مزید پڑھیں

سال 2023ء کا چھوڑا ایک سوال : تحریر : محمد اصغر

2023ء پاکستان کی تاریخ  کا ایک ہنگامہ خیز سال تھا۔ جمہوریت کے فروغ  اور استحکام کے لئے ماضی میں کی گئی ساری سیاسی جدوجہد غارت چلی گئی۔غیر مستحکم سیاست  نے  ملک کو غیر یقینی صورتحال  سے دوچار رکھا ۔سال کی مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی کے استرداد کی بنیادی “غلطیاں”۔ : تحریر نصرت جاوید

8فروری 2024 کے انتخاب میں حصہ لینے کے خواہش مند تحریک انصاف کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی تھوک کے حساب سے مسترد کردئیے گئے ہیں۔ آئندہ دس دنوں تک مسترد شدہ کاغذات والے عدالتوں سے انصاف کی دہائی مچائیں گے۔ مزید پڑھیں

پس ثابت ہوا امریکا یاروں کا یار ہے : تحریر وسعت اللہ خان

سامانِ مرگ و حرب ساختہِ امریکا ہے۔ اسرائیل تو بس غزہ اور غربِ اردن اذیت ساز لیبارٹری میں چابک دست نسل کشی اور صنعتی پیمانے پر املاکی بربادی کے لیے تیار اس سامان کا آزمائشی آپریٹر ہے۔ اسرائیل کے ایک مزید پڑھیں

ووٹر، مخلوط حکومت کا راستہ روکے : تحریر مزمل سہروردی

پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی شروع ہوگئی ہے۔ جن دوستوں کو انتخابات کے انعقاد پر ابہام تھا۔ مجھے امید ہے کہ ان کا ابہام بھی دور ہو گیا ہوگا۔ امیدواران کے کاغذات کی جانچ پڑتال چل رہی ہے۔ جن مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے ’کھمبے‘ اور کاغذاتِ نامزدگی : تحریر نصرت جاوید

سوشل میڈیا کے سازوسامان سے تیار کی دنیا کے سحر میں گرفتار دوستوں کو حقیقی زندگی میں واپس لانے کے لیے بارہاچند حقائق کو اکتادینے کی حد تک دہرانا پڑتا ہے۔گزشتہ کئی مہینوں سے اس کالم کے ذریعے میں یہی مزید پڑھیں