آج نئے سال،2024،کا پہلا دن ہے۔ مغربی دنیا میں نیا سال ادھم مچا کر، رقص و موسیقی کا رنگین جہان آباد کر کے، شبینہ کلبوں کی مزید رونق افزائی کرتے ہوئے اور سڑکوں پر نوجوان منچلوں کی عجب حرکات سے مزید پڑھیں
ہر انسان خاص اہمیت کا حامل ہے۔بطورِ انسان ہر فرد کو احترام،اعزازات اور وقار سے جینے کے حقوق حاصل ہیں۔ شُکر ہے انسانی قوانین اور الہامی ضابطوں میں رنگ، نسل، دولت اور اقتدار کی بِنا پر برتری کے اصول وضع مزید پڑھیں
8فروری کے انتخابات سے امید تو یہ تھی کہ سیاسی اور معاشی استحکام کی طرف ایک اہم قدم ہو گا لیکن معاملہ تو کچھ اور ہی نظر آ رہا ہے۔ جوں جوں انتخابات کا وقت قریب آ رہا ہے یہ مزید پڑھیں
مکافات نگر اسٹیبلشمنٹ ججز کالونی مائی ڈیئر قاضی القضاۃ! السلام علیکم!آپ میرا خط دیکھ کر حیران تو ہوں گے کیونکہ میرا نہ تو آپ سے نظریاتی رشتہ ہے اور نہ ہی کوئی ذاتی تعلق۔میرے خط لکھنے کا مقصد آپ سے مزید پڑھیں
محمد زبیر کے والد غلام عمر فوج میں میجر جنرل تھے زبیر صاحب ایم بی اے کے بعد کارپوریٹ ورلڈ میں داخل ہوئے اور آئی بی ایم کے مڈل ایسٹ اور افریقہ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بن گئے۔ 2012میں مسلم مزید پڑھیں
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی راجدھانی کے نزدیک جب پولیس باقاعدہ کلف لگی وردیوں میں ایک 67سالہ مخدوم کو۔ سفید بالوں والے بلند قامت قریشی کو دھکے مکے مار رہی تھی۔ جب تاریخ کے آنسو بہہ رہے تھے۔ جب جغرافیہ تڑپ مزید پڑھیں
میں اپنا ووٹ کس کو دوں؟ دلاور فگار مرحوم کا یہ مشہور مصرع ہماری قومی زندگی سے جڑے نہایت اہم سوال کی صورت میں ایک بار پھر ملک کے تقریبا 13کروڑ رائے دہندگان کے سامنے ہے ۔یہ کوئی معمولی سوال مزید پڑھیں
انیس سو چون کے دی ہیگ کنونشن کے مطابق دورانِ جنگ ثقافتی ورثے کی جان بوجھ کر تباہی جنگی جرائم کے زمرے میں آتی ہے۔جرائم کی بین الاقوامی عدالت کے مطابق دورانِ جنگ ثقافتی ورثے کی تباہی پر فردِ جرم مزید پڑھیں
حقیقت یہ ہے کہ تاثر جتنا شدید ہو، الفاظ اتنے ہی کم ہوجاتے ہیں۔ بے حد خوشی ہو تب بھی آدمی زیادہ نہیں بول پاتا اور بے حد غم ہو تب بھی زیادہ بولنا آدمی کے لئے ممکن نہیں رہتا مزید پڑھیں
مکرمی نصرت جاوید اس بندہ کم مایہ ہی کے استاد نہیں، ان گنت پاکستانی صحافیوں کے لئے پیشہ ورانہ مہارت، بے خوف خبر رسانی اور ذہنی دیانت جیسے اصولوں کی استقلال کے ساتھ پاس داری پر روشنی دکھانے والوں میں مزید پڑھیں