جس ملک میں انتخابات کے انعقاد کا اونٹ ہی کسی کروٹ نہیں بیٹھ رہا، وہاں سیاسی استحکام کیسے آئیگا؟ اور اگر سیاسی و سماجی استحکام نہیں ہوگا تو غیر ملکی سرمایہ کاری کیسے ہوگی؟ 5جنوری 2024کو ہماری سینیٹ نے انتخابات مزید پڑھیں
زندگی سے گھبرائے اور پریشان ہوئے افراد کو وقتی خوشی اور دل لگی کے لئے انٹرنیٹ پر میسر ہے ٹک ٹاک۔ یہ ایپ اسے استعمال کر نے والوں کو عملی زندگی کی پیچیدگیاں بھلانے میں بہت مدد گار ثابت ہوتی مزید پڑھیں
میاں محمد بخش پنجابی شاعروں میں اس حوالے سے ممتاز حیثیت رکھتے ہیں کہ انکی شاعری زندگی کے سفر میں معاون بننے والی اخلاقی و سماجی قدروں کی عکاس ہے۔صرف سفر العشق یعنی سیف الملوک میں ایسے سینکڑوں ضرب المثل مزید پڑھیں
کچھ عرصہ سے تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ اپنی پریس کانفرنسوں ، ٹی وی ٹاک شوز اور میڈیا سے بات چیت کے دوران بار بار یہ بات باور کروانے کی کوشش کرتی رہی کہ تحریک انصاف اور اُس کی اعلیٰ مزید پڑھیں
تضادستان کی خوشحالی اور مستقبل کے حوالے سے ان دنوں دو ماڈل سامنے آ رہے ہیں۔ ایک سیاسی ماڈل ہے جو ممکنہ طور پر بننے والی سیاسی حکومت کے لیڈروں کے ذہن میں ہے۔ یہ ماڈل دس سال کا ہے مزید پڑھیں
پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفی نشتر میڈیکل کالج میں بچوں کے اسپیشلسٹ اور پروفیسر تھے یہ آج کل سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں یہ ہمارے آذر بائیجان کے ٹور میں شامل تھے حلیے سے مولوی دکھائی دیتے تھے باریش ٹخنے مزید پڑھیں
کیا 2024ءاکیلا گزشتہ صدیوں کا مقابلہ کر سکتا ہے۔2024کو شائستگی ،سنجیدگی، تہذیب، روایات، آداب، اصولوں سے لڑوانے والے کیا اپنے اہداف حاصل کرسکیں گے۔ یہ سوال گوشہ نشینوں کے ذہن میں بھی ہے، مجمع لگانے والوں کے بھی، اسکولوں کے مزید پڑھیں
صدیوں سے یہی ہوتا آرہا ہے ، روزانہ لاکھوں لوگ آتے ہیں ، لاکھوں لوگ اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں مگر کم ہی ایسے خوش قسمت ہوتے ہیں جو اس دنیا پر اپنا نقش چھوڑ جاتے ہیں ۔ مزید پڑھیں
دو جنوری کو بیروت میں اسرائیلی فضائیہ کے ایک میزائلی شب خون میں حماس کے ایک کلیدی رہنما صالح ال اروری کی شہادت نہ تو پہلی ہے اور نہ ہی آخری۔ حماس ہو یا کوئی بھی دوسری سرکردہ فلسطینی تنظیم۔ مزید پڑھیں
بہت وقت گزرا، اس بستی کے اک کوچے میں ابن انشا نام کا ایک دیوانہ رہا کرتا تھا۔ سدا رہے نام اس کا پیارا۔ رواں جنوری کی گیارہ تاریخ کو اس جاں دادہ ہوائے سر رہ گزار کو اس سفر مزید پڑھیں