ہمارے کرتوتوں کا منطقی انجام یہی کچھ، وطن عزیز مفاداتی ٹولوں کے نرغے میں، ’’رضیہ‘‘ غنڈوں میں پھنس چکی ہے۔ آج حکمت، تدبر، فہم و فراست، دانشمندی چاہیے تھی، مملکت ِ خداداد اِن مدوں میں بانجھ ہے۔ قائدین بجائے اسکے مزید پڑھیں
حالاتِ حاضرہ میں عام آدمی کی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے، اِس لیے ہمارے زیادہ تر ٹی وی چینلز اور یوٹیوب گزرتے لمحات کو تندوتیز لہجے میں زیرِبحث لا رہے ہیں۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمارے منجھے ہوئے مزید پڑھیں
نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس پاکستان کاایک خود مختار سرکاری ادارہ ہے۔ 2012میں اسے پاکستان کی پارلیمنٹ میں نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹ ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا۔ اس کمیشن کے قیام کا بنیادی مقصد اور کام پاکستان میں مزید پڑھیں
عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار بلغاریہ میں فوجی دستوں نے ہڑتال کر دی سپاہیوں کا کہنا تھا ہمیں مناسب خوراک نہیں دی جاتی مینو بھی ٹھیک نہیں اور کوالٹی بھی چناں چہ فوج نے کھانے کے مزید پڑھیں
ایک ہی جھوٹ کو بار بار دھرایا جائے تو لوگ اس کو سچ سمجھ لیتے ہیں لیکن اگر ایک ہی دھمکی بار بار دی جائے تو وہ محض گیڈر بھبکی بن کر رہ جاتی ہے۔اسٹیبلیشمنٹ نام ہی طاقت اور ایکشن مزید پڑھیں
پارلیمان میں ہوئی کارروائی کے براہِ راست مشاہدے کے بعد تبصرہ آرائی میرے لئے پہلی محبت کی مانند ہے۔ اس کے بغیر خود کو صحافی کہلوانے میں بہت شرمندگی ہوتی ہے۔ اسی باعث کرونا کے دنوں میں بھی پندار کے مزید پڑھیں
اس دوران لاکھوں لوگ کبھی اقوام متحدہ کے دفتر تو کبھی چرار شریف پہنچ جاتے تھے اور اسی کے ساتھ عسکری تحریک بھی شروع ہوگئی۔عبداللہ کا کہنا ہے کہ جب مرکزی حکومت90 فیصدگرانٹ دینے پر آمادہ ہوئی، تو اس وقت مزید پڑھیں
ہمارے نامی گرامی سیاسی رہنماؤں اور بڑے بڑے دانشوروں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ انہیں اپنی تاریخ کا علم ہی نہیں۔ اگر کوئی گستاخ انہیں تاریخ یاد دلا دے اورکسی وعدہ خلافی یا غلط بیانی کی نشاندہی مزید پڑھیں
قوم کو مزید مقروض کرنے کیلئے حکومت اور ریاست دن رات مصروف ہیں۔ پاکستان کی راجدھانی، رجواڑے، گلی کوچے چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ ہم محفوظ نہیں ہیں۔ چنگاریاں برسوں سے سلگ رہی تھیں وہ اب کہیں کہیں مزید پڑھیں
ایک نہیں کئی مسلم ممالک کے دانشوروں کے طعنے کئی بار سنے ہیں کہ پاکستانیو! آپ کیسے لوگ ہیں،آپ ڈاکٹر محمد اقبال جیسے عظیم محسن کی قدر نہیں کرسکے۔ آپ کتنے احسان فراموش ہیں کہ آپ نے اتنی بڑی شخصیت مزید پڑھیں