روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی کامیابی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ملک پر اعتماد کا مظہر ہے،مسعود خان

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کی جانب بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا مثبت رجحان ان کے جذبہ حب الوطنی اور ملک پر اعتماد کی غمازی کرتا ہے ، ہم  بیرون مزید پڑھیں

پانی اور توانائی کے تحفظ کیلئے رویوں میں تبدیلی لا کر پاکستان اپنی مالی اور اقتصادی مشکلات کو کم کرسکتا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پانی اور توانائی کے تحفظ کیلئے رویوں میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے اس کے نتیجے میں پاکستان اپنی مالی اور اقتصادی مشکلات کو کم کرسکتا ہے، مزید پڑھیں

سونے کی قیمت 250 روپے بڑھ گئی،فی تولہ 1 لاکھ 64 ہزار 150 روپے تک پہنچ گئی

کراچی(صباح نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاو 1 لاکھ 64 ہزار 150 روپے ہے۔ مزید پڑھیں

بجلی کمپنیوں کے لائسنز پر نیپرا کی سماعت مکمل

اسلام آباد (صباح نیوز)آٹھ بجلی کمپنیوں کو نئے لائسنسز دینے یا تجدید کرنے کے حوالے سے نیپرا میں کی گئی سماعت مکمل ہوگئی ۔ دورانِ سماعت ڈسکوزکے نمائندے  نے کہا کہ ڈسکوز کے بجلی کی تقسیم کے لائسنسز ختم ہوچکے مزید پڑھیں

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے،ورلڈ بینک

نیویارک(صباح نیوز)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔ ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کو گزشتہ سال کے 31 ارب ڈالر کے مقابلے 2022 میں 29 ارب ڈالر مزید پڑھیں

ای سی سی نے روس سے ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی زیر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل/ای ایس سی اے پی کی ایگزیکٹو سیکرٹری کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل/ای ایس سی اے پی کی ایگزیکٹو سیکرٹری ارمینڈا سلسیا الیسجہبانہ نے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ مزید پڑھیں

ترقی پذیر ممالک کو قرضوں پر ریلیف کی ضرورت ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو قرضوں پر ریلیف دینے کی ضرورت ہے،حکومت نے غریب ترین اضلاع کیلئے 40 ارب روپے مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں ملاجلارجحان رہا

واشنگٹن(صباح نیوز)ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں ملاجلا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ جمع کو کاروبار کے اختتام پر مزید پڑھیں