شیل کمپنی پاکستان سے اپنا کاروبار ختم نہیں کررہی وہ حصص بیچ رہی ہے وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی بینکوں کو ادائیگیوں میں ہم پر کوئی جرمانہ عائد نہیں کیا گیا، شیل کمپنی پاکستان سے اپنا کاروبار ختم نہیں کررہی وہ حصص بیچ رہی ہے اور صرف مزید پڑھیں

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

لکی مروت(صباح نیوز)پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، خیبرپختونخوا لکی مروت میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت ہوا ہے۔بیٹنی کے علاقے میں دریافت ہونے والے کنوئیں سے یومیہ ایک ہزار بیرل تیل حاصل مزید پڑھیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 34اعشاریہ 96 فیصد کی شرح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 34اعشاریہ 96 کی شرح پر پہنچ گئی، جب کہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیئے مزید پڑھیں

پاکستانی روپیہ تگڑا، ڈالر میں 2 روپے تک کی کمی

کراچی(صباح نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287.19 روپے کا ہے، انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کا دو روزہ سرکاری دورہِ آذربائیجان

باکو(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہِ آذربائیجان،پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت کے فروغ کیلئے وزارت تجارت پاکستان اور وزارت اقتصادیات آذربائیجان کے درمیان تجارت کی مفاہمتی قرارداد (Statement of Understanding) پر دستخط کی تقریب مزید پڑھیں

آذر بائیجان ہر ماہ پاکستان کو رعایتی قیمت پر ایل این جی فراہم کرے گا، معاہدہ طے پا گیا

باکو(صباح نیوز)پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان ایل این جی کی فراہمی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا،پاکستان اور آذربائیجان کی قیادت نے دونوں مزید پڑھیں

سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39 فیصد کمی ریکارڈ

اسلا م آباد(صباح نیوز)موجودہ مالی سال کی بڑی صنعتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پہلے 10 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39 فیصد کمی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق اپریل 2022 کے مقابلے میں مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 6.22 ارب ڈالر سے متجاوز

 کراچی(صباح نیوز)روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ سمندرپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.22 ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2020 سے لیکر مئی 2023 کے اختتام تک سمندر پارپاکستانیوں نے آرڈی اے مزید پڑھیں