آئی ایم ایف سے معاہدہ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، تاریخ رقم

کراچی(صباح نیوز) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے، جس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے ہی دن زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوگیا۔پاکستان کے ساتھ بین الاقوامی مالیاتی مزید پڑھیں

عید پر عوام کیلئے بڑا ریلیف: حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔حکومت نے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ بنیادی اصلاحات کرنے کا ایک اور موقع ہے، مفتاح اسمعیل

اسلام آباد(صبا ح نیوز)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان  ہونے والے 3 ارب ڈالر کے معاہدے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیے مزید پڑھیں

ایشیا کی سب بڑی مویشی منڈی میں ریکارڈ 8 ارب روپے کا بزنس

کراچی(صباح نیوز)ترجمان مویشی منڈی کے مطابق اس بار نئے مقام پر لگنے والی منڈی میں جانوروں کی ریکارڈ فروخت ہوئی۔ترجمان مویشی منڈی کا کہنا ہے کہ مویشی منڈی جانوروں سے خالی ہوگئی ہے، ہرشخص کومن پسند جانورمل گیا، اور نئے مزید پڑھیں

صوبائی حکومتیں یکم جولائی سے مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کو رات 8 بجے تک بند کرنے کے فیصلے کو یقینی بنائیں؛ پاکستان بزنس فورم

اسلام آباد(صباح نیوز)مرکزی ترجمان پاکستان بزنس فورم زینب جتوئی نے کہا کہ قومی اقتصادی کونسل کے یکم جولائی سے مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کو رات 8 بجے تک بند کرنے کے فیصلے پر من و غن عمل ہونا چاہئے ، مزید پڑھیں

روس سے خام تیل لیکر آنے والا دوسرا بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگرانداز

  کراچی(صباح نیوز) روس سے خام تیل لے کر آنے والا دوسرا بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔  روس سے 56  ہزار ٹن خام تیل لے کر آنے والا  بحری جہاز برتھ پر لنگرانداز ہوگیا ہے۔ بندرگاہ کے مزید پڑھیں

ادارہ قومی بچت اسکیموں کا 4 نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ادارہ قومی بچت اسکیموں نے 4 نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے۔ سرمایہ کاری کرنے والوں کو12.84 فیصد سے20.80 فیصد تک منافع ملے گا،ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ کھولنے پر منافع کی سالانہ شرح 20.80 فیصد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدے کا امکان، اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی

کراچی(صباح نیوز)حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان معاہدہ ہونے کے امکان کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑنے لگے، کاروبار کے دوران کے ایس ای انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں

پاکستان میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1135 روپےہو گئی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران مجموعی طورپراستحکام رہا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 22جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں مزید پڑھیں