جماعت اسلامی حلقہ خواتین بارکھان کے واقعہ کے خلاف کل ملک گیر احتجاج کرے گی، امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین بارکھان کے واقعہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کرے گی۔منصورہ سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ خواتین کے ساتھ ہونے مزید پڑھیں

بارکھان واقعہ: سردار عبدالرحمان کھیتران گرفتار

کوئٹہ (صباح نیوز)بارکھان میں خاتون اور  اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے  برطرف وزیر  مواصلات سردار  عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس نے بلوچستان کے وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں مزید پڑھیں

منصفانہ عدالتی تحقیقات کرکے ملوث مجرموں کو قرارواقعی سزادی دیکر5مغوی بچوں کو بازیاب کیا جائے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ منصفانہ عدالتی تحقیقات کرکے ملوث مجرموں کو قرارواقعی سزادی دیکر5مغوی بچوں کو بازیاب کیا جائے۔لاشوں کے پوسٹ مارٹم کرکے منصفانہ عدالتی تحقیقات کی جائے۔ہر سطح پر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا بلوچستان میں مظلوم بلوچ ماں کا بیٹوں سمیت لرزہ خیز قتل کی سخت مذمت

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی ناظمہ صوبہ رخشندہ منیب نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں مظلوم بلوچ ماں کا بیٹوں سمیت لرزہ خیز قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ بلوچستان کا بارکھان واقعہ پرمغویوں کی بازیابی کیلئے سکیورٹی اداروں کو مراسلہ

کوئٹہ(صباح نیوز) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے بارکھان واقعہ میں مغویوں کی بازیابی کیلئے سکیورٹی اداروں کو مراسلہ لکھ دیا۔ وزیر داخلہ بلوچستان نے سکیورٹی اداروں کو جاری مراسلے میں لکھا ہے کہ عوام کی جان کی حفاظت مزید پڑھیں

بارکھان واقعہ، لواحقین کا میتوں کیساتھ دھرنا دوسرے روز بھی جاری، بلوچستان بار کونسل کا عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

کوئٹہ(صباح نیوز) بارکھان میں خاتون سمیت اور اس کے دو بیٹوں کی لاشیں کنویں سے ملنے کے واقعے پر لواحقین کا میتوں کے ساتھ ریڈزون کے باہر دھرنا بدھ کو دوسرے روز بھی جاری رہا، جبکہ بلوچستان بار کونسل نے مزید پڑھیں

بارکھان میں کنویں سے برآمد لاشوں کی شناخت ہوگئی

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں گزشتہ روز کنویں سے خاتون سمیت 3 افراد کی ملنے والوں لاشوں کی شناخت ہوگئی جبکہ بلوچستان حکومت نے بارکھان واقعے پر جے آئی ٹی تشکیل دیدی،پانچ رکنی جے آئی ٹی 30 دنوں مزید پڑھیں

حکمران آئی ایم ایف کیلئے قوم کا قتل کر رہے ہیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ روپیہ کی بے توقیری ،بھاری سودی قرضے ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بدترین اضافہ اوربدترین مہنگائی حکمرانوں اسٹبلشمنٹ کی لوٹ مار،شاہ خرچیوں کی وجہ سے ہے ۔مہنگائی کے طوفانوں مزید پڑھیں

نظام وقیادت کی تبدیلی کے بغیر ملک وقوم کی تقدیر نہیں بدل سکتی، مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ نظام وقیادت کی تبدیلی کے بغیر ملک وقوم کی تقدیر نہیں بدل سکتی ملک میں اقتصادی ،سیاسی بحران اور اخلاقی انحطاط اسی فرسودہ نظام او مسلط نااہل وکرپٹ قیادت کا مزید پڑھیں

170ارب روپے کا منی بجٹ حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ حکومت عوام سے قربانی جبکہ حکمران خودسادگی قنادعت ،ایمانداری ودیانتداری سے گھبرارہی ہے بدعنوانی ،شاہ خرچی ،لوٹ مار ختم نہ کرنے کی وجہ سے ملک کے وسائل چند مزید پڑھیں