سینیر سول جج وقار گوندل کی اسلام آباد سے ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹرانسفر

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کے ہائی پروفائل عثمان مرزا کیس کی تفتیش کو بطور علاقہ مجسٹریٹ سپروائز کرنے والے جج کی سول ڈویثرن ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹرانسفر کردی گئی اس سے قبل وقار گوندل کی بطور سینئر سول مزید پڑھیں

نوابشاہ۔ پولیس کی بڑی کاروائی،زیادتی، قتل کی وارداتوں میں ملوث چار مزمان گرفتار

نوشہروفیروز( صباح نیوز)نوابشاہ۔ پولیس کی بڑی کارواٸی 15 دن میں ی ڈکیتی ۔ زیادتی اور قتل کی وارداتوں میں ملوث چار مزمان گرفتار کرلٸے۔ملزمان سے دس لاکھ روپے کے پراٸز بانڈز ۔ 5 تولہ کے طلاٸی زیورات اور موبائل فون مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی ارباب عالمگیر کے بیٹے کی شادی میں شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وفاقی وزیرارباب عالمگیرخان کے  بیٹے کی شادی میں شرکت ہے ۔ شادی میں سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف، شیریں رحمن،سابق ڈپٹی سپیکرفیصل کریم کنڈی  نے بھی شرکت کی

مقبوضہ کشمیر میں امیر جماعت اسلامی عبد المجید فیاض کو پوچھ گچھ کے نام پر گرفتار کرناقابل مذمت ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں امیر جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر عبد المجید فیاض سمیت 5ارکان کو پوچھ گچھ کے نام پر گرفتار کرنا مزید پڑھیں

غرب اردن’اسرائیلی فوج سے جھڑپوں میں 4صحافیوں سمیت 87 فلسطینی زخمی

نابلس(صباح نیوز) غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے بیتا اور بیت دجن کے علاقے جبل صبیح میں اسرائیلی افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 4صحافیوں سمیت 87شہری زخمی ہوئے ۔ہلال احمر سوسائٹی نے کہا کہ مزید پڑھیں

الشیخ جراح مقدس اور مسلمانوں کی گردنوں پر امانت ہے،عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت کی انتقامی پالیسیوں اور زبردستی انخلا ء کے شکار الشیخ جراح محلے میں بڑی تعداد میں شہریوں نے اظہار یکجہتی کیا۔ اظہار یکجہتی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں ایک کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

 سری نگر: بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں ایک کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔بھارتی فوج نے  ضلع شوپیاں کے  زینہ پورہ  علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران نوجوان کوشہید کردیا ۔ قصبے میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل مزید پڑھیں

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے15سال مکمل،بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد(صباح نیوز) سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے15 سال مکمل ہونے پربھارتی ناظم الامور کودفترخارجہ طلب کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخارنے بیان میں کہا کہ سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے15 سال مکمل ہونے پربھارتی ناظم الامورکودفترخارجہ طلب کرکے سانحے کے متاثرین مزید پڑھیں

وزیر اعظم کاصحافی اطہر متین کے قتل پر افسوس، ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں صحافی اطہر متین کے بہیمانہ قتل پر افسوس کا اظہار کیا۔وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں دہشت گردوں کی گولی کا شکار ہونے والے نجی ٹی وی کے پروڈیوسر اطہر مزید پڑھیں

پشاور، پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب 66 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا

پشاور(صباح نیوز)پشاور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کی جانے والی کارروائیوں کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 66 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا۔ اشتہاری مجرمان کو پناہ دینے والے 11 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کرلیاگیا جن کے مزید پڑھیں