مرحوم سید علی گیلانی کی زندگی پر پہلی دستاویزی فلم تیار

اسلام آباد(کے پی آئی)قائد تحریک آزادی جموں وکشمیر مرحوم سید علی گیلانی کی زندگی پر ایک دستاویزی فلم تیار ہو گئی ہے ۔ کئی کتابوں  کے مصنف اور شعلہ بیان مقررمرحوم سید علی گیلانی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے مزید پڑھیں

بھارتی ایجنسی این آئی اے اور ایس آئی اے نے 23 کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے

سری نگر(کے پی آئی) بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے جنوبی ،وسطی ، شمالی کشمیر اور سری نگر کے کئی مقامات سے24 گھنٹوں کے دوران  23 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دعوی کیا گیا ہے کہ ان نوجوانوں کا تعلق مزید پڑھیں

نابلس ،اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کے 300 پودے کاٹ دیئے

نابلس (صباح نیوز) اسرائیلی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں برقہ کے مقام پر فلسطینیوں کے زیتون کے باغات پرحملہ کرکے زیتون کے 300 پودے کاٹ دیئے ۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غرب اردن میں مزید پڑھیں

نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 2 روپے 59 پیسے سستی کر دی

کراچی (صباح نیوز)نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 59 پیسے سستی کردی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ اتھارٹی نے 2 مزید پڑھیں

محسن بیگ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (صباح نیوز)سینئرصحافی محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ محسن بیگ کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست دائر کردی جس میں محسن بیگ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ خارج مزید پڑھیں

رملہ ، اسرائیلی فوج سے جھڑپیں، متعدد فلسطینی زخمی

رملہ(صباح نیوز)رملہ  کے شمال مغرب میں واقع گائوں نبی صالح میں قابض اسرائیلی افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہری ربڑ کی گولیوں سے زخمی ہوئے اور آنسو گیس کی شیلنگ سے بے ہوش ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

حکومت نواز شریف کو واپس لا کے رہے گی، حسان خاور

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن پرفارمنس پر نہیں بلکہ سازشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کراچی کیساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز مزید پڑھیں

اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کیلئے رابطہ نہیں کیا ،سراج الحق

اسلام آباد (صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ابھی تک اپوزیشن نے جماعت اسلامی سے تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کے لئے رابطہ نہیں کیا۔ہم نے تجویز دی ہے کہ عدم اعتماد کے مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ بِل گیٹس صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرا عظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔ بل گیٹس این سی او مزید پڑھیں