مستقبل کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،خالد مشعل

دوحا (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ مستقبل کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ہمیں دنیا کی طرف سے کوئی قدم اٹھانے کا انتظار نہیں کرنا چاہئے۔ مشعل نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قید4 کشمیری صحافیوں کی رہائی کے لیے 58 عالمی تنظیموں کا بھارتی حکام کو مشترکہ خط

نیویارک: انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے 58 عالمی تنظیموں نے  بھارتی حکومت سے کہا ہے کہ 4 کشمیری صحافیوں  فہد شاہ، آصف سلطان، سجاد گل اور منان گلزار کو رہا کیا جائے ۔ کشمیری صحافیوں کو آزادی مزید پڑھیں

جنوبی اور وسطی کشمیر کے مختلف اضلاع سے 10کشمیری نوجوان گرفتار

سری نگر: بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے )نے مقبوضہ کشمیر کے کئی مقامات پر چھاپے مارے  ہیں۔این آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ سرینگر کے علاقوں بٹہ مالو مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں،شیری رحمن

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر اورچیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور شیری رحمن نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے کے ہوشربا اضافے مزید پڑھیں

’’بددیانت مار مہم‘‘ (آخری قسط)۔۔۔تحریر: اوریامقبول جان

بددیانتی کی جو پنیری سرکاری دفاتر کی نچلی سطح پر پورے ملک میں پہلے سے موجود تھی، اسے نشوونما پانے اور بڑے خاردار درخت بننے کے لئے باقاعدہ سرپرستی اور دیکھ بھال کی ضرورت تھی۔ قیامِ پاکستان کے پہلے چالیس مزید پڑھیں

معروف بھارتی موسیقار و گلوکار بپی لہری انتقال کرگئے

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارت کے معروف موسیقار وگلوکار بپی لہری 69 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بپی لہری کا انتقال بھارت کے کریٹی کیئر ہسپتال میں ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بپی کو ایک ماہ قبل مزید پڑھیں

امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد لوٹائے،ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (صباح نیوز)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد لوٹائے ۔ انہوں نے افغانستان کے آدھے اثاثے (ساڑھے 3 ارب ڈالر)ضبط کرنے کے امریکی اقدام کو ڈاکاقرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی مزید پڑھیں

کورونا وائرس ، ملک بھر میں مزید49افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید49مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد29877تک پہنچ گئی ۔بدھ کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے2465نئے مزید پڑھیں