سرکاری ملازم عمران خان کے ذاتی ملازم نہ بنیں، مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سرکاری ملازم وزیر اعظم کے ذاتی ملازم نہ بنیں،عمران خان نے شہباز شریف کے بغض میں ہر ادارے کو استعمال کیا،شہبازشریف کے خلاف کاغذ لہرا کراربوں کی منی مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار نے عوام کو نڈھال کرکے رکھ دیا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان سرکار کے چار سال عوام کے لیے معاشی بدحالی، تباہی، مہنگائی کے سونامی، ملکی قرضوں کے بوجھ، معیارِ زندگی کی گراوٹ، اشیائے خورد مزید پڑھیں

ایران جوہری معاہدے کا مسودہ اِفشا ہونے پر برہم

ویانا(صباح نیوز) ویانا میں طویل مذاکرات کے بعد طے پانے والے ممکنہ حتمی معاہدے کے مسودے کے بارے میں معلومات اِفشا ہونے پر ایران کا رد عمل سامنے آ گیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اپنی مزید پڑھیں

امریکا 4ہزار کاریں لے جانیوالے جہاز میں آتشزدگی

واشنگٹن(صباح نیوز)یورپ سے امریکا ہزاروں کاروں کو لے جانے والے کارگو جہاز میں آگ لگ گئی، جہاز میں سوار عملے کے تمام 22 ارکان کو بچا لیا گیا۔ غیر ملکی خبرا دارے کے مطابق کارگو جہاز 10فروری کو جرمنی سے مزید پڑھیں

پنجاب ،سندھ اور کے پی کے عوام بھی نوازشریف کی کارکردگی سے مطمئن،گیلپ

اسلام آباد(صباح نیوز)پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی کارکردگی سے مطمئن افراد کی شرح سب سے زیادہ نکلی۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق پنجاب میں 58 فیصد، سندھ میں مزید پڑھیں

عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے شوق پورا کرلیں، عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے شوق پورا کرلیں، پہلے کی طرح اس بار بھی شرمندگی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے عدم اعتماد کی مزید پڑھیں

کراچی’ناظم آباد میں کار پرفائرنگ سے صحافی اطہر متین جاں بحق

کراچی(صباح نیوز) نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرڈاکوئوں کی کار پر فائرنگ سے سما ء ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین جاں بحق ہوگئے۔ ایس پی گلبرگ طاہر نورانی کے مطابق واقعہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، شہباز ،حمزہ اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور(صباح نیوز) شوگر کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں شہباز شریف ،حمزہ شہبازاور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ چالان پر ملزمان کی ضمانت میں 28 فروری تک توسیع کردی۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف کریک ڈاؤن دوبارہ شروع

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کے خلاف سراجیوو میں پہلے کشمیر رسل ٹربیونل کی تین روزہ کارروائی کے بعد بھارتی حکومت نے جماعت اسلامی جموں وکشمیر کے خلاف کریک ڈاون دوبارہ شروع کر دیا ہے مزید پڑھیں

فیصل واؤڈا کا تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے تاحیات نااہل ہونے والے سینیٹر فیصل واؤڈا نے تاحیات نااہلی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا. اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل میں الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں