برازیل میں بارشوں سے تباہی،درجنوں افراد ہلاک

برازیلیا(صباح نیوز)برازیل کے شہر پیٹروپولس میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ،درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 100 کے قریب پہنچ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند،کئی مقامات پر موٹروے بند

لاہور (صباح نیوز)پنجاب میں شدید دھند چھائی رہی ،حدنگاہ کم ہونے کے باعث مو ٹر وے کئی مقامات سے بند کر دی گئی ۔ علاوہ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث  ایم 2،ٹھوکرنیاز بیگ سے پنڈی بھٹیاں مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے پرتنقید کے بجائے اپوزیشن متبادل بتائے،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے پرتنقید کے بجائے اپوزیشن متبادل بتائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی جماعتیں پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید40افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید40افراد جاں بحق ہو گئے ،اموات 29917تک پہنچ گئیں،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2870نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے جمعرات مزید پڑھیں

ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم میں ملوث ہے، ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ کرناٹک سمیت ہندوستان کی دیگر ریاستوں میں کوئی بھی اقلیت محفوظ نہیں ،ہندوستان آر ایس ایس کے انتہا پسندانہ عزائم کو آگے بڑھا رہا مزید پڑھیں

حکومت پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے ،شازیہ مری

کراچی (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت فوری طورپر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے ،ب وقت آگیا ہے کہ ہم کوئی طریقہ نکال کر اس حکومت سے نجات مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری نے صحافیوں اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے صحافیوں اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے دو روز قبل لاہور سے لیگی کارکن کو گرفتار کیا،اب اسلام آباد مزید پڑھیں

ملک کے خلاف بات کرنے والوں سے بات نہیں ہوسکتی ، عمران اسماعیل

کراچی (صباح نیوز)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ ملک کے خلاف بات کرنے والوں سے بات نہیں ہوسکتی ، ذہن سے یہ بات نکال دی جائے کہ بانی متحدہ کی واپسی ہوگی۔ گورنر ہائوس کراچی میں احساس، کوئی بھوکا مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرول بم گراکر عوام کو زندہ درگور کردیا، جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پٹرول بم گرا کر عوام کو زندہ درگور کردیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر مزید پڑھیں