اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے عمران خان کا لانگ کو ایوننگ واک میں تبدیل ہوچکا ہے۔
پرویز رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے لانگ مارچ پر طنز کیا ہے۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ عمرانی لانگ مارچ دوسرے دن ہی ایوننگ واک میں تبدیل ہو چکا ہے۔