آئندہ تین سالوں کے لیے جماعت اسلامی سندھ کی 10رکنی مجلس عاملہ کا اعلان


کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے آئندہ تین سالوں کے لیے 10رکنی مجلس عاملہ کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق توفیق الدین،سید شاہد ہاشمی،سیف الدین ایڈووکیٹ،محمدفاروق ایم پی اے،عبدالوحیدقریشی،حافظ سلمان خالد،علامہ حزب اللہ جکھرو،حاجی دیدارعلی لاشاری،سروراحمد قریشی،عبدالرحمان منگریو شامل ہیں۔جبکہ قیم صوبہ اورنائب امراء بربنائے منصب مجلس عاملہ کے رکن ہوں گے۔