کراچی( صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے ارکان جماعت اسلامی سے استصواب رائے اور جماعتی مصالح کے پیش نظر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی منظوری کے بعدسیشن2024 تا 2026 کے لیے کراچی تاکشمور سندھ کے 35 تنظیمی اضلاع میں امرائے اضلاع کا تقرر کردیا ہے۔ صوبائی ترجمان مجاہد چنا کے مطابق آئندہ دوسال کے جن امراء اضلاع کا تقررکیاگیا ان میںلاڑکانہ ڈویژن سیابوبکرسومرو۔ضلع جیکب آباد،غلام مصطفی میرانی۔
ضلع کشمور کندھکوٹ،عبدالسمیع بھٹی۔ضلع شکارپور،حافظ منصورابڑو۔قمبرشہدادکوٹ،
ضلع عمر کوٹ اوریاسین لطیف مغل، ضلع تھرپارکر،کراچی ڈویژن سیسید مفخر علی ،ضلع ملیر،عرفان احمد،ضلع گڈاپ،مرزا فرحان بیگ، ضلع کورنگی ،چوہدری محمد اشرف ،ضلع ایئر پورٹ،نعیم اختر، ضلع شرقی،انجینئر عبدالعزیز ،ضلع قائدین میںسفیان دلاور، ضلع جنوبی فضل احد حنیف، ضلع کیماڑی،ڈاکٹر نور الحق، ضلع غربی سائٹ مدثر انصاری ۔ ضلع غربی، وجیہہ حسن۔ضلع وسطی،کامران سراج ۔ضلع گلبرگ اورطارق مجتبیٰ ۔ضلع شمالی شامل ہیں