کپواڑہ میں آتشزدگی کے سبب چار مکان اور کئی دکانیں خاکستر

سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آتشزدگی کے سبب چار مکان اور کئی دکانیں خاکستر ہوگئیں ۔ ضلع کے علاقے بٹ پورہ ہیامہ میں دو منزلہ چار مکان ، تین مویشی خانے اور ر کئی دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔دریں اثنا سری نگرکے علاقے لسجن میں بھی ایک رہائشی مکان آتشزدگی