کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی علاقہ صفورا کے آٹھ نئے ارکان اور علاقہ گلزار ہجری کے ایک رکن نے حلف اٹھالیا ۔ حلف برداری کی تقریب دفتر جماعت اسلامی ضلع شرقی ارقم اسلامک سنٹر میں ہوئی۔ اس موقع پر امیر ضلع شرقی شاہد ہاشمی ۔نائب امیر سید علی محمد معاون امیر ضلع فاد بنگش ۔ مرتضی غوری اور نائب قیم نئیر حفیظ بھی موجود تھے۔ حلف اٹھانے والوں میں علاقہ صفورا سے علی حیدر گبول،علی رضا گبول ، سجاد الرحمن، اسلام الحق ملک عبد الستار کناسرو محمد مشر شفیق نورانی ،نور محمد ، عبداللہ اجن اور علاقہ گلزار ہجری سے خواجہ صبیح الدین احمد شامل ہیں ۔
Load/Hide Comments