راشد نسیم ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے اکتوبر 11, 2024 19:27October 11, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم 4دن مقامی نجی ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد اب اپنے گھر ناظم آباد منتقل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے تمام احباب سے ان کی جلد و مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔