سری نگر: سری نگر میں 22 سالہ نوجوان کی لاش ایک نالے سے برآمد ہوئی ہے ۔ 22 سالہ رومان نذیر 28 ستمبر 2024 سے لاپتہ تھا جو کہ ڈان پورہ برین، نشاط کا رہائشی ہے۔
نشاط پولیس اسٹیشن نے لاش کو قانونی کارروائی اور مزید تفتیش کے لیے سری نگر کے ایک اسپتال منتقل کر دیا