اسلام آباد (صباح نیوز)اکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا آغاز صبح 5 بجکر 41 منٹ پر ہوا، یہ چاند گرہن مختصر وقت کیلئے ہوا، پاکستان میں چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز 7 بجکر 13 منٹ پر ہوا جو 7 بج کر 44 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچا، 9 بجکر 47 منٹ پر ختم ہو گیا۔
حصے، افریقہ ، شمالی اور جنوبی امریکا، پیسفک اٹلانٹک، بحر ہند، ارکٹک اور انٹارکٹیکا میں مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ کیا گیا۔